ترجمان نجباء عراق:
تہران(ایکنا) نصر الشمری نے بین الاقوامی ویبنار «انقلاب اسلامی؛ دنیا میں مزاحمت کا سوفٹ وئیر » سے خطاب میں کہا کہ شہید صدر کا خواب پورا ہوا اور دنیا میں جہاں استعمار سے جنگ ہے وہاں ایران مظلوم کی حمایت میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511277 تاریخ اشاعت : 2022/02/09